سولر سسٹم پر نیٹ بلنگ کنکشن حاصل کرنے والے صارفین کو نئے طریقہ کار کے باعث طویل انتظار کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق نیٹ بلنگ پالیسی کے تحت کنکشن کے اجرا کا دورانیہ بڑھ کر تین ماہ سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ https://www.city42.tv/27-Jul-2026/209887