امریکا کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ایران نے پاکستان کو آگاہ کردیا۔ عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ جنیوا، دوحہ یا اسلام آباد میں مذاکرات جاری رکھنے کے لیے تیار ہے، مذاکرات مفاہمتی یادداشت کے تحت جاری رہنے چاہئیں۔ https://www.24urdu.com/27-Jul-2026/179741